صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ اسمارٹ کارڈ سے فوری رجسٹریشن کے ساتھ تحفظ بھی حاصل ہو گا
صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ اسمارٹ کارڈ سے فوری رجسٹریشن کے ساتھ تحفظ بھی حاصل ہو گا
محکمہ ایکسائز سندھ کے سیکرٹری نے کہا کہ اس منصوبے کے لئے سندھ کابینہ اور وزیراعلی سندھ سے منظوری لی جائے گی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محکمہ ایکسائز سندھ کو ٹیکس کی وصولی کیلئے خط لکھا ہے جس میں موٹر سائیکل اور رکشے پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کا کہا گیاہے۔