ورثا کو جائیداد کی منتقلی 15روز میں ہوگیJanuary 20, 2021جاوید سومرو0 متوفی کے قانونی ورثا کی طرف سے دی گئی درخواست کے بعد انہیں 15 روز کے اندر اندر جانشینی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا جائے گا