ملالہ یوسفزئی کی نئی کتاب شائع، زندگی کے پوشیدہ حقائق پیش کر دئےOctober 15, 2025ویب ڈیسک0 کتاب میں ملالہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلے، اور ذاتی و عوامی ذمہ داریوں کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوششوں کا ذکر کیا ہے