کورونا کی پہلی ویکسین لگوانے والے ولیم شیکسپئر کا انتقال ہو گیاMay 25, 2021ویب ڈیسک0 ولیم شیکسپئر اس وقت خبروں کی زینت بنے تھے جب انہوں نے کورونا کی پہلی تصدیق شدہ فائزر کمپنی کی ویکسین لگوائی تھی۔