متحدہ قوم کے عزائم کو کوئی بھی خطرہ نقصان نہیں پہنچا سکتا، آرمی چیفSeptember 15, 2020ویب ڈیسک0 آرمی چیف آج شہید لیفٹیننٹ ناصر حسین خالد سلہری کے گھر آئے جہاں انہوں نے شہید لیفٹیننٹ کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔