ملک میں روزآنہ 20 ہزار ٹیسٹ کرنے شروع کردیے جائیں گے، چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل
ڈاکٹروں اور طبی عملے کو ہرحال میں حفاظتی سامان فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان
چیئرمین این ڈی ایم اے اب تک کے اندازہ کے مطابق 400 سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔نقصانات کے تفصیلی تخمینہ کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ جہلم اور میر پور کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ اس طرح کے عناصر عوام کے جذبات کو بھڑکا کررقم بٹور سکتے ہیں۔



