پنجاب میں تبدیلیاں و تقرریاں: ڈاکوؤں کا حوصلہ پست نہ ہوا،شہریوں کا لٹنا جاریDecember 2, 2019ویب ڈیسک0 ڈاکوؤں نے 24 گھنٹوں میں ڈکیتی اور چوری کی 18 وارداتیں کرکے لاکھوں روپے کی نقدی اور بھاری مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔