کیون اوبرائن نے چھکا لگا کر اپنی ہی گاڑی کا شیشہ توڑ ڈالاAugust 28, 2020ویب ڈیسک0 لائنسٹر لائٹننگ اور نارتھ ویسٹ واریئرز کے درمیان میچ میں کیون او برائن نے صرف سینتیس گیندوں پر بیاسی رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔