ممتاز اداکار قاضی واجد کا 11 فروری 2018 میں انتقال ہو گیا تھا
ممتاز اداکار قاضی واجد کا 11 فروری 2018 میں انتقال ہو گیا تھا
قاضی واجد نے فنی کریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے بطور چائلڈ صداکار کیا اور 25 سال تک ریڈیو سے منسلک رہے۔
ایسی چیدہ چیدہ پاکستانی شخصیات کا جائزہ جنھہیں اختتامی مراحل طے کرتا سال اپنے ہمراہ لے گیا