پولیو مخالف مواد ہٹانے سے متعلق فیس بک انٹرنیشنل حکام کا اجلاسMay 9, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کے فوکل پرسن بابر بن عطا کے مطابق ویڈیو کانفرنس میں امریکہ اور سنگا پور سے فیس بک کے اعلی حکام شریک ہونگے۔