عدالت نے کےپی حکومت کو تاحکم ثانی بلدیاتی انتخابات منعقد کروانے سے روک دیاSeptember 4, 2019زیشان انور0 درخواست گزار نے سوال اٹھایا کہ تحصیلوں کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا تو الیکشن کیسے کرائے جاسکتے ہیں؟