نئے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی حکمت عملی کیلیے چھ ایسوسی ایشنز کے کوچز کی ملاقاتAugust 21, 2020ویب ڈیسک0 تمام کوچز نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کی انتظامیہ اور کوچز کی مشاورت سے آئندہ سیزن کے لیے ٹیموں کی تیاری کو حتمی شکل دیں گے