الیکشن کمیشن، بلدیاتی اور فاٹا کے صوبائی انتخابات کا معاملہ زیر غورJanuary 3, 2019ویب ڈیسک0 سال 2019 میں ہونے والے مختلف انتخابات کے حوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔