امریکی سفارت خانے کے اندر فائرنگ رینج بنانے کا اعلانApril 20, 2019اطہر کاظمی0 امریکی سفارت خانے کی طرف سے رواں سال ہی فائرنگ رینج کی تعمیر کے لیے ٹینڈرزبھی طلب کر لیے گئے ہیں ۔ منصوبے پرایک سے ڈھائی لاکھ امریکی ڈالر لاگت آئے گی۔