سندھ کیا کسی بھی صوبے کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے ،بلاول بھٹوSeptember 12, 2019ویب ڈیسک0 انہوں نے کہا کہ غیر جمہوری قوتوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں ہوش کے ناخن لیں ،ہم کسی صورت ملک کو ٹوٹنے نہیں دیں گےبلکہ پاکستان کو آخری سانس تک بچا ئیں گے ۔