وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر عون چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا گیاSeptember 13, 2019ویب ڈیسک0 عون چوہدری کو کام نہ کرنے کے الزام پر ہٹایاگیا، وہ اپنی ذمہ داریوں کیلئے وقت نہیں نکال پارہے تھے، ذرائع پی ٹی آئی۔