مفتی اعظم کا مزید کہنا ہے کہ انسانی جانوں کی اور جسمانی صحت کی حفاظت کا درس اسلام ہی دیتا ہے
مفتی اعظم کا مزید کہنا ہے کہ انسانی جانوں کی اور جسمانی صحت کی حفاظت کا درس اسلام ہی دیتا ہے
اعلامیہ کے مطابق زیارتِ مسجد نبویﷺ پر بھی عارضی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور یہ اقداممہلک وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیےاٹھایا گیا ہے، وزارت صحت