کراچی: وزیراعظم نے فوج، این ڈی ایم اے اور ایف ڈبلیو او سے مدد طلب کرلیJuly 30, 2020ویب ڈیسک0 کراچی کے حالات پر رنجیدہ عمران خان نے بلدیاتی نظام کی مکمل ناکامی پر مدد طلب کی ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل