بھارت نے مزید 43 چینی ایپس پر پابندی عائد کر دیNovember 25, 2020ویب ڈیسک0 چینی موبائل ایپس کوبند کرنے کی وجہ دفاعی اور سیکیورٹی خدشات قرار دیا گیا ہے۔