طارق ملک کے خلاف 12 مئی 2014 کو درج کردہ ایف آئی آر خارج
قائم مقام چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے ساہیوال، اوکاڑہ، فیروزوالا، خوشاب، اور وہاڑی کی عدالتوں کے ججز سے وضاحت طلب کرلی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔
لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مارنے والے وکیل کو پولیس نے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کردیا
مرغے پر پر پڑوسیوں کی نیند میں خلل ڈالنے کا الزام تھا
عبوری ضمانت 13 ستمبر تک منظورکی گئی ہے
بھارتی عدالت نے محمد شامی کو 15 روز میں گرفتاری دینے کا حکم جاری کر دیا۔
دائر درخواست میں وفاقی حکومت اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے
والدین نے عدالت سے ملزمان بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست کی تھی
سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو 2 سے 3 روزمیں سنایا جائے گا
درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ معاملے کی سماعت کھلی کچہری میں کی جائے
جسٹس مزمل اختر شبیر نے پنجاب بنک کی نیلامی کی کارروائی میں حصہ لینے کی متفرق درخواستوں پر سماعت کی
عدالت نے اداکار و گلوکار محسن عباس کی عبوری ضمانت میں 16 اگست تک توسیع کر دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار ناصر جنجوعہ کی ایک دن کی عبوری ضمانت بھی منظور کرلی
مسلم لیگ ن کے قائد شہباز شریف سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ سے اظہار یکجہتی کے لئے عدالت پہنچ گئے














