آئی او سی کا بھارت کو مستقبل میں اولمپک کی میزبانی نہ دینے کا عندیہFebruary 22, 2019ویب ڈیسک0 جب تک بھارت کی طرف سے تحریری طور پر کسی بھی بدمزگی کے نہ ہونے کا یقین نہیں کروایا جائے گا تب تک اولمپک کا کوئی مقابلہ بھارت میں منقعد نہیں ہوگا