خیبرپختونخوا: ضم قبائلی اضلاع میں 141 اسکول بند ہونے کا انکشافJuly 26, 2022ویب ڈیسک0 محکمہ تعلیم کی جانب سے دستاویزات خیبرپختونخوا اسمبلی میں جمع کرا دی گئیں