پنجاب کے ضلع سرگودھا میں ایک خاندان کے ہاں خوشیوں کا چھکاSeptember 4, 2019ویب ڈیسک0 خاتون نے نجی اسپتال میں ایک دو نہیں بلکہ ایک ساتھ چھ بچوں کو جنم دے دیا، اہل خانہ چھ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہیں۔