نواز شریف کی ضمانت: ضابطہ ترسیل کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ رجسٹرار معطلApril 5, 2019ویب ڈیسک0 عدالت عظمٰی نے سپریم کورٹ اسلام آباد سے اسسٹنٹ رجسٹرار مجاہد کو بھی معطل کر دیا ہے