پنجاب حکومت کا ارشد ندیم کے گاؤں میں اسٹیڈیم کی فوری تعمیر شروع کرنے کا اعلانAugust 8, 2022ویب ڈیسک0 ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں ان کا استقبال میں خود کروں گا،ارشد سمیت میڈلز لینے والے تمام اتھلیٹس کے اعزاز میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔صوبائی وزیر کھیل پنجاب