جے یو آئی ف ملک بھر میں کون سی اہم شاہراہیں بند کررہی ہے؟November 13, 2019فیضان خان0 گھوٹکی سے پنجاب داخل ہونے والی شاہراہ بھی بند کردی جائے گی۔ کل دوپہر 2 بجے کراچی کے 6 اضلاع سمیت حب ریور روڈ کو بند کریں گے ۔