سعودی عرب،شدیدموسلادھاربارش سے صحرائی وادیاں سیلابی پانی سے بھر گئیںMarch 31, 2024ویب ڈیسک0 اگلے دو روز تک متعدد علاقوں میں موسم غیر یقینی ریے گا اور وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، سعودی محکمہ موسمیات