وزیراعظم عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقئ وزیر ریلوے
جیسے جیسے کام ہو گا سرکلر ریلوے کو بڑھایا جائے گا، وفاقی وزیر ریلوے
قوم کو بتائیں قریبی ساتھی کون ہے اور ان سے کیا رابطہ کیا گیا؟ وزیر ریلوے
جہانگیر ترین کو سراہنا چاہیے کہ وہ واپس آ گئے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے
یکم نومبر سے 31 دسمبر اہم ہے اور فروری تک صورتحال واضح ہو جائے گی، وفاقی وزیر ریلوے
عمران خان کی پوری کوشش ہے کہ وہ نواز شریف کو واپس لائیں، وزیر ریلوے
پاکستان کے خلاف بین الاقوامی گھیراؤ کیا جا رہا ہے، وزیر ریلوے
پیپلزپارٹی مشکوک اور سوالیہ نشان والے سیاستدانوں کے پیچھے کراچی میں چلتی ہے، وفاقی وزیر ریلوے
وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ عمران خان نے نواز شریف کی تقریر کو نشر کرنے کی اجازت دے کر غلط کیا۔
میں کسی سے ہدایات لے کر بات نہیں کرتا، وفاقی وزیر ریلوے
ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات میں شریک تھے لیکن آرمی چیف سے الگ ملاقات نہیں ہوئی
مریم نواز جس دن سچ بولیں گی اس دن ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ
رہبر کمیٹی کا اجلاس جے یو آئی (ف) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ کے پی اکرم خان درانی کی رہائش گاہ پر طلب کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت 5 سالہ مدت پوری کرے گی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ مولانا جو چاہتے ہیں وہ انہیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے نہیں ملے گا۔













