سطح سمندر سے ساڑھے بارہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع شندور میں 1936 سے ہر سال جولائی میں پولو ٹورنامنٹ کھیلا جاتا ہے۔
سطح سمندر سے بارہ ہزار فٹ بلندی پر واقع دنیا کے بلند ترین میدان میں تین روزہ شندور میلے کا دوسرا روز ہے ۔
شیڈول کے مطابق 7 جولائی سے شروع ہونے والے سال کے اس اہم ایونٹ کا اختتام 9 جولائی کو ہوگا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائر لائن شندور میلے کے لیے خصوصی پرواز چلا رہی ہے۔
غذر: دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں سالانہ میلے کے دوسرے روز گلگت اور چترال کی مختلف ٹیموں…




