شرمیلا فاروقی، مریم نواز کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیںSeptember 29, 2021ویب ڈیسک0 شرمیلا فاروقی نے ن لیگی رہنما مریم نواز کے کپڑوں اور جوتوں کی تعریف کی۔