پیپلزپارٹی کا پارلیمان سے منظوری کے بغیر آئی ایم ایف معاہدہ مسترد کرنیکا اعلانMay 13, 2019ویب ڈیسک0 نیربخاری نے کہا پارلیمنٹ کا اجلاس جاری ہے اور معاہدہ کا اعلان میڈیا کے ذریعے کیا گیا۔ پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہ لینا افسوسناک ہے۔