سینیٹ ضمنی انتخاب : پیپلز پارٹی 4، ن لیگ اور جے یو آئی ایک ایک نشست پر کامیابMarch 14, 2024ویب ڈیسک0 یوسف گیلانی، اسلم ابڑو، سیف اللہ دھاریجو، عبدالقدوس بزنجو، عبدالشکور، دوستین ڈومکی سینیٹر بن گئے