وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے باوجود سیدو شریف ائرپورٹ تاحال نہیں کھل سکاSeptember 21, 2019شیرین زادہ0 ماضی قریب میں جب عمران خان نے کے پی میں تین ائرپورٹ کو دوبارہ کھولنے اعلان کیا تو ان میں سیدو شریف ائرپورٹ کا نام بھی شامل تھا۔