پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے صدر جعفر شاہ کا انتقال ہو گیاOctober 11, 2020ویب ڈیسک0 وزیر اعظم عمران خان نے گہر ے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔