لیاقت پور ٹرین حادثہ:58میں سے 42میتوں کی ڈی این اے سے شناخت کرلی گئیNovember 7, 2019اجلال حیدر0 اعجاز بُرڑو کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ چار سے پانچ منٹ میں ہوا. 3.4اور5 نمبر میں آگ لگی۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں کوچ نمبر 4 میں ہوئی اس میں 57 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں۔