سہ ملکی مذاکرات، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئےSeptember 7, 2019ویب ڈیسک0 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی اور افغان ہم منصب کا نور خان ایئربیس بیس پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم کیا۔