نواز شریف کے گارڈز کا سماء کے کیمرا مین پر تشددDecember 17, 2018ویب ڈیسک0 ارلیمنٹ ہاؤس میں نواز شریف کے گارڈز نے سماء ٹی وی کے کیمرا مین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔