برطانیہ: غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، پاکستانیوں کے لیے اچھی خبرNovember 9, 2021ویب ڈیسک0 اب سائنو ویک، سائنو فارم اور کو ویکسن کی خوراکیں لگوانے والے بھی 22 نومبر سے برطانیہ میں داخلے کے مجاز ہوں گے۔