کراچی ميں 20 سال سے چلنے والی کسٹم کرکٹ اکيڈمی اچانک بندOctober 9, 2019دانش علوی0 نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسپورٹس کمپليکس کے يوٹيلٹی بلز کی ادائيگی بھی نہيں کی گئی تھی ، اکیڈمی میں سینکڑوں بچے کرکٹ ، ہاکی ، فٹبال اور ٹینس کی ٹریننگ لیتے تھے۔