احسان اللہ احسان کے فرار کی سرکاری سطح پر باقاعدہ تصدیقFebruary 17, 2020فیضان خان0 مجھے پتہ ہے وہ چلا گیا ہے اس لیے خبر کی تصدیق کر رہا ہوں، اس پر بہت کا کام ہو رہا ہے، آپ کو جلد خوش خبری ملے گی، وزیر داخلہ