برطانیہ کی مدد کرنیوالے افغان فوجی کو دربدری کا سامنا، وزیر دفاع کا مدد سے انکارMay 16, 2023Fahad Bin Shakir0 برطانیہ اور مغرب نے ان کی خدمات کو فراموش کر دیا ہے، افغان ایئر فورس کے سابق پائلٹ کا وزیراعظم کو خط