ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان زاہد فخرالدین جی ابراہیم مستعفیMay 29, 2019ویب ڈیسک0 سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف مبینہ حکومتی ریفرنس کا معاملہ سامنے آنے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان نے استعفی دیاہے