پنجاب کے اساتذہ کا ڈیٹا اب آن لائن دستیاب ہو گاJuly 26, 2019ویب ڈیسک0 ریکارڈ آن لائن مرتب ہونے سے اساتذہ اور ملازمین محکمے کے چکر لگانے کے بجائے سب کام ایک کلک کے ذریعے کر سکیں گے۔