روزانہ 500 گرام ریت کھانے والی 80 سالہ بزرگ خاتونDecember 6, 2021ویب ڈیسک0 ابتدا میں بھارتی خاتون ایک خاص پودے کی خاک کھاتی تھیں تاہم بعد میں انہیں ریت کھانے کی عادت پڑ گئی۔