بگ باس میں شرکت کیلئے بھارتی اداکارہ کو ہر ہفتے 80 لاکھ روپے کی پیشکشOctober 1, 2021ویب ڈیسک0 بھارت کے مقبول و متنازع شو بگ باس میں شامل ہونے کے لیے ریا چکروتی سے رابطہ کیا گیا ہے اور انہیں بھاری رقم کی پیشکش کی گئی ہے۔