آئرلینڈ: پرتشدد مظاہروں کی کوریج کرنے والی خاتون صحافی قتلApril 20, 2019ویب ڈیسک0 حملہ آور اس قدر مشتعل اور جنونی تھے کہ جب خاتون صحافی کی مدد کے لیے ایمبولینس پہنچی تو اس پر پٹرول بم پھینک کر اسے بھی نذر آتش کردیا۔