مقبوضہ کشمیر سے معلومات کا باہر نہ آنا باعث تشویش ہے، اقوام متحدہAugust 7, 2019سرفراز راجا0 روپرٹ کولوائل نے کہا کہ ہم نے اپنی 8جولائی 2019 کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ میں جاری بھارتی مظالم کا ذکر کیا تھا