روزے داروں کو ماہرین صحت کے مفید مشورےApril 8, 2023ویب ڈیسک0 کھانے پینے میں احتیاط نہ برتی جائے تو نہ صرف بیماریاں جنم لیتی ہیں بلکہ روزے رکھنا بھی محال ہو جاتا ہے