لاڑکانہ: ایچ آئی وی اسکریننگ کے 15ویں روز53 نئے کیسز سامنے آ گئےMay 13, 2019ویب ڈیسک0 1584 افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی جس میں53 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔متاثرین میں45 بچے اورا ٓٹھ خواتین شامل ہیں۔
رتوڈیرو: 5224 میں سے 221 افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیقMay 9, 2019ویب ڈیسک0 25 اپریل سے 8 مئی تک 5224 افراد کی ایچ آئی وی اسکریننگ کی گئی جن میں مجموعی طور پر 4 فیصد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، رپورٹ
لاڑکانہ: رتوڈیرو میں ایڈز متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئیMay 1, 2019ویب ڈیسک0 لاڑکانہ میں لوگوں کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے جس میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔