آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: رانا ثنااللہ کے اہلخانہ بھی شامل تفتیشJanuary 7, 2020شاکر محمود اعوان0 نیب نے رانا ثنااللہ کی اہلیہ، داماد اور بیٹی کو بھی اثاثہ جات فارم جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع